تاریخ شائع کریں۷ اسفند ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۴:۲۰
خبر کا کوڈ : 452845

بھارت میں انتہا پسند ہندوں کا پولیس کی سرپرستی میں مسلمانوں کا قتل عام

بھارت کے دارالحکومت دہلی کے مختلف علاقے موجپور، جعفرآباد، چاند باغ اور کراول نگر میں پولیس کرفیو نافذ کرکے انتہا پسندوں کو مسلمانوں کے قتل عام کا موقع فراہم کررہی ہے ۔ جہاں انتہا پسند ہندوں نے مسجدوں اور گھروں کو آگ لگادی ہے۔ عالمی میڈیا پر شہید ہونے والوں کی تعداد 20 بتائی جا رہی ہے جبکہ دہلی میں مقیم افراد کا کہنا ہے کہ شہید ہونے والوں کی تعداد 100 سے زیادہ ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس