تاریخ شائع کریں2019 22 January گھنٹہ 21:18
خبر کا کوڈ : 397220

فلسطینی عوام مرضیہ ھاشمی کے شانہ بشانہ میدان میں کھڑی ہے

تحریک حماس کے نمایندے اور ترجمان " خالد القدومی" نے کہا
پریس ٹی وی کی نیوز اینکر پرسن اور صحافی کی گرفتاری نے امریکی آزادی رایئے کی حقیقت کو دنیا کے سامنے عیاں کردیا ہے
فلسطینی عوام مرضیہ ھاشمی کے شانہ بشانہ میدان میں کھڑی ہے
فلسطینی عوام مرضیہ ھاشمی کے شانہ بشانہ میدان میں کھڑی ہے

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق تحریک حماس کے نمایندے اور ترجمان " خالد القدومی" نے تقریب خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوے کہا امریکہ میں پریس ٹی وی کی نیوز اینکر پرسن اور صحافی کی گرفتاری نے امریکی آزادی رایئے کی حقیقت کو دنیا کے سامنے عیاں کردیا ہے اور امریکہ صرف حقوق بشر کا نعرہ لگا کر دنیا کو بے وقوف بنا رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا فلسطینی عوام مرضیہ ھاشمی کے ساتھ ساتھ شانے سے شانہ ملا کر اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ میدان میں کھڑی ہے وہ اس مشکل وقت میں تنہا نہیں ہے بلکہ پوری مسلم امت ان کے ساتھ ہے۔
https://taghribnews.com/vdccimq1x2bqoi8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ