تاریخ شائع کریں2019 22 January گھنٹہ 21:15
خبر کا کوڈ : 397218

اسرائیلی غاصب حکومت کے مظالم باعث اسرائلی حریف سے مقابلہ میں شرکت نہیں کی

ایران کے نوجوان شطرنج چمپین " آرین غلامی " نے کہا
اسرائیلی حریف کے ساتھ مقابلے میں شرکت نا کرکے ثابت کردیا کہ وہ ایک غاصب اور ناجائز ریاست ہے
اسرائیلی غاصب حکومت کے مظالم باعث اسرائلی حریف سے مقابلہ میں شرکت نہیں کی
اسرائیلی غاصب حکومت کے مظالم باعث اسرائلی حریف سے مقابلہ میں شرکت نہیں کی

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے نوجوان شطرنج چمپین " آرین غلامی " نے  تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بہت ہی اچھا محسوس کررہا ہوں کہ میں نے اسرائیلی حریف کے ساتھ مقابلے میں شرکت نا کرکے ثابت کردیا کہ وہ ایک غاصب اور ناجائز ریاست ہے اور اپنی قوم اور عہدیداران کا شکر گذار ہوں کہ انہوں نے اس عمل میں میری حوصلہ افزائی کی۔
انہوں نے کہا، اگرچہ اسرائیلی حریف کو شکست دینا میرے لیے کوئی مشکل کام نہیں تھا اور ایسی وجہ سے مقابلے میں شرکت نا کرنے کا فیصلہ ایک مشکل فیصلہ تھا۔
https://taghribnews.com/vdcjvaetouqeh8z.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ