تاریخ شائع کریں2019 22 January گھنٹہ 21:13
خبر کا کوڈ : 397217

مرضیہ ھاشمی کی گرفتاری امریکہ کی کمزوری کی علامت ہے

خطے کے سیاسی امور کے ماہر " حسین رویوران" نے کہا
پریس ٹی وی کی اینکر پرسن اور صحافی "مرضیہ ھاشمی" کی گرفتاری نے امریکہ کے انسانی حقوق کے بے بنیاد دعووں کی قلی کھول کر رکھ دی ہے
مرضیہ ھاشمی کی گرفتاری امریکہ کی کمزوری کی علامت ہے
مرضیہ ھاشمی کی گرفتاری امریکہ کی کمزوری کی علامت ہے

 تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق خطے کے سیاسی امور کے ماہر " حسین رویوران" نے تقرب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پریس ٹی وی کی اینکر پرسن اور صحافی "مرضیہ ھاشمی" کی گرفتاری نے امریکہ کے انسانی حقوق کے بے بنیاد دعووں کی قلی کھول کر رکھ دی ہے اور دنیا پر واضح پر دیا ہے کہ امریکہ ایک کمزور ملک ہے۔
انہوں نے کہا مرضیہ ھاشمی امریکی شہری ہونے کے ساتھ ساتھ ایرانی شہری بھی ہیں، جبکہ امریکہ کی شہریت انکی اصلی شہریت اورایرانی شہریت ایک ایرانی شہری سے شادی کی بیناد پر انکو دی گئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا جب جمال خاشقجی کو سعودی حکام نے بے دردی سے قتل کیا اور اس صورتحال میں دنیا کے ہر ملک نے اس انسان سوز واقعہ کی مذمت کی لیکن امریکہ نے اپنے مالی مفادات کی خاطر خاموشی اختیار کرنے کے علاوہ، اس قبیح فعل میں سعودی عرب کا ساتھ دیا اور اس کی اس عمل میں حوصلہ افزائی بھی کی۔
ہم تمام صحافی برادی اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مرضیہ ھاشمی ی گرفتاری پر اپنے پیشہ ورانہ اور انسانی فریضہ پر عمل کریں۔
https://taghribnews.com/vdcizyapyt1a3r2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ