تاریخ شائع کریں2019 19 January گھنٹہ 14:55
خبر کا کوڈ : 396371

امریکہ کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری سے 20 جان بحق

جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں
شامی ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
امریکہ کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری سے 20 جان بحق
شامی ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

شام کی خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہوائی حملہ دیر الزور کے مشرق میں الباغور تحتانی قصبہ پر کیا گیا۔

واضح رہے کہ شام کی حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام مراسلوں میں بارہا امریکی اتحاد کے حملے بند کرائے جانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdciyqapzt1a3p2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ