تاریخ شائع کریں2019 18 January گھنٹہ 21:06
خبر کا کوڈ : 396158

آیت اللہ شاھرودی فقہیہ اور مجاہد انسان تھے

مجمع جہان تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ اراکی نے کہا
"مرحوم آیت اللہ شاھرودی" علمی اور عملی میدان کا ایک درخشان چہرہ تھا اور فقیہی میدان کے علاوہ میدان کے مجاہد بھی تھے انہوں نے اسلام کی ہر میدان میں خدمت کی ہے۔
آیت اللہ شاھرودی فقہیہ اور مجاہد انسان تھے
آیت اللہ شاھرودی فقہیہ اور مجاہد انسان تھے

 تقریب خبر رساں ایجسنی کے مطابق مجمع جہان تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ اراکی نے کہا، "مرحوم آیت اللہ شاھرودی" علمی اور عملی میدان کا ایک درخشان چہرہ تھا اور فقیہی میدان کے علاوہ میدان کے مجاہد بھی تھے انہوں نے اسلام کی ہر میدان میں خدمت کی ہے۔
انہون نے مزید کہا، آیت اللہ شاھرودی کے علمی آثار کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں انہوں نے ہر دور میں اسلامی آثار کی حفاظت میں ہر ممکن اقدام کیا اور اپنی تمام تر کوششوں کو بروکار لا کر امام حمینی رح کے صف اول کے حامی قرار پائے اور عالم اسلام کی خدمت کی۔
https://taghribnews.com/vdcbs0bfwrhb98p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ