تاریخ شائع کریں2019 17 January گھنٹہ 21:46
خبر کا کوڈ : 396028

شہید نواب صفوی شجاعت و اسکتبار دشمنی کا پیکر تھے

جمعیت فدایان اسلام کے سربراہ " محمد مھدی عبد خدائی" نے کہا
آیت اللہ نواب صفوی کی شہادت انقلاب اسلامی کی ابتدائی چنگاریوں میں سے تھی جو بعد میں ایک شعلہ ور میں تبدیل ہوگئی اور استکبار اور اسلام دشمن عناصر کا خاتمہ کردیا
شہید نواب صفوی شجاعت و اسکتبار دشمنی کا پیکر تھے
شہید نواب صفوی شجاعت و اسکتبار دشمنی کا پیکر تھے

تقریب خبر رساں ایجسنی کے مطابق جمعیت فدایان اسلام کے سربراہ " محمد مھدی عبد خدائی" نے تقریب کے خبر نگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا  ایرانی کیلنڈر کے مطابق سال 1320( 1942 عیسوی) میں تشکیل پانے والی تنظیم جس کا مقصد تھا کہ ایران میں اسلامی قوانیین کو نافذ کیا جائے۔
انہوں نے کہا آیت اللہ شہید نواب صفوی نے 1324 میں "کسروی" جو کہ ایک شدید شیعہ مخلاف انسان تھا، منظر عام پر آئے اور اس کے بعد آپ نے باقاعدہ طور پر سیاست میں قدم رکھا اور ایسی دوران "عبدالحسین ھژیر" نے مستقیما مداخلت کرکے انتخابات میں آیت للہ کاشانی اور ڈاکٹر مصدّق کو شکست سے دوچار کیا۔
ڈاکٹر مصدّق کی حکومت کے دوران افسوس کے ساتھ شہید نواب کی جدوجہد ناکامی کا شکار ہوئی اور شہید نواب صفوی علی الاعلان شاہ کی حکومت کے خلاف نبرد آزما ہوگئے اور شاہ ایران کی اسلام دشمن اور غرب زدہ پالیسیوں کا کھل کر مقابلہ کیا۔
آیت اللہ نواب صفوی کی شہادت انقلاب اسلامی کی ابتدائی چنگاریوں میں سے تھی جو بعد میں ایک شعلہ ور میں تبدیل ہوگئی اور استکبار اور اسلام دشمن عناصر کا خاتمہ کردیا۔
https://taghribnews.com/vdchi-nx623nwvd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ