تاریخ شائع کریں2019 17 January گھنٹہ 13:22
خبر کا کوڈ : 395950

پاکستان ایران کے ساتھ اسٹریٹیجک تعلقات کے قیام کا خواہاں ہے

اسلام آباد اور تہران کے درمیان تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران پاکستان کا اہم ترین پڑوسی ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان تجارت میں حائل رکاٹوں کو دور کیے جانے کی ضرورت ہے۔
پاکستان ایران کے ساتھ اسٹریٹیجک تعلقات کے قیام کا خواہاں ہے
پاکستان کے وزیر خزانہ اسد عمر نے اسلام آباد اور تہران کے درمیان تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔

اسد عمر نے اپنے ایک بیان کہا کہ امریکہ اور مغرب کو، پاک ایران تعلقات میں رخنہ اندازی سے گریز کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران پاکستان کا اہم ترین پڑوسی ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان تجارت میں حائل رکاٹوں کو دور کیے جانے کی ضرورت ہے۔
پاکستان کے وزیر تجارت نے دونوں ملکوں کے درمیان پائے جانے والے دیرنیہ ثقافتی اور مذہبی رشتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد تہران کے ساتھ اسٹریٹیجک تعلقات کے قیام کا خواہاں ہے۔
https://taghribnews.com/vdcammnew49noo1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ