تاریخ شائع کریں2018 30 December گھنٹہ 19:45
خبر کا کوڈ : 391023

عوام نے 9 دی کے دن نظام جمہوری اسلامی کو مستحکم کردیا

آستان رضوی کے قائم مقام متولی "سیّد مرتضی بختیاری" نے کہا
فتنہ انگیز ضد انقلاب افراد نے نا صرف امام خمینی رح کی احانت کی بلکہ مقدسات الھی اور سیّد شہداء حسین ابن علی علیہ الاسلام کی شان میں بھی گستاخی کی
عوام نے 9 دی کے دن نظام جمہوری اسلامی کو مستحکم کردیا
عوام نے 9 دی کے دن نظام جمہوری اسلامی کو مستحکم کردیا

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق آستان رضوی کے قائم مقام متولی "سیّد مرتضی بختیاری" نے تقریب خبر رساں ایجنسی کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 9 دی کا دن انقلاب اسلامی کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے جس نے ایک نئی تاریخ رقم کردی۔
انہوں نے کہا فتنہ انگیز ضد انقلاب افراد نے نا صرف امام خمینی رح کی احانت کی بلکہ مقدسات الھی اور سیّد شہداء حسین ابن علی علیہ الاسلام کی شان میں بھی گستاخی کی ، یہی وجہ ہے کہ ایران کی غیور عوام اس احانت اور گستاخی کا بھرپور جواب دینے کے لیے میدان میں آگئی اور فتنہ کو ناکام بنا دیا۔
یہی وجہ ہے کہ ایرانی عوام ہرسال 9 دی (30 دسمبر) کو ریلی میں شرکت کرکے امام حسین علیہ الاسلام اور امام خمینی سے تجدید عھد کرتے ہیں
https://taghribnews.com/vdchiznxx23nwvd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ