تاریخ شائع کریں2018 30 December گھنٹہ 19:43
خبر کا کوڈ : 391022

9 دی کا محاز ایران کے لیے ایک عظیم درس ہے

سابق ایرانی پارلیمنٹ کے رکن " مجتبی شاکری" نے کہا
9 دی ( 30 دسمبر) ایرانی قوم کے لیے انتہائی عبرت آموز دن سے جس کو ہرسال بیان کرنا چاہیے اور میڈیا اس کام کے لے انتہائی بہترین ذریعہ ہے
9 دی کا محاز ایران کے لیے ایک عظیم درس ہے
9 دی کا محاز ایران کے لیے ایک عظیم درس ہے

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق، سابق ایرانی پارلیمنٹ کے رکن " مجتبی شاکری" نے تقریب خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 9 دی ( 30 دسمبر) ایرانی قوم کے لیے انتہائی عبرت آموز دن سے جس کو ہرسال بیان کرنا چاہیے اور میڈیا اس کام کے لے انتہائی بہترین ذریعہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا 9 دی (30دسمبر) میں جن افراد نے کوشش کی تھی کہ انتخابات میں دھاندلی کے نام پر فتنہ برپا کرے لیکن اپنے الزام کو ثابت کرنے کے لیے کسی قسم کا ثبوت پیش نہیں کرسکیں اور عوامی نے شعور کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس فتنہ کی آگ کو خاموش کردیا، 4 کروڑ افراد نے ریلی میں شرکت کرکے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا دیا۔
انہوں نے مزید کہا اگرچہ کے دشمن کا فتنہ ناکام ہوگیا لیکن آج دشمن اقتصادی فتنے کے ذریعہ ملک و نظام کو نقصان پہچانا چاہتا ہے اور ان فتنہ انگیزوں کی مدد میں اسرائیل، امریکہ اور سعودی عرب نمایاں کردار انجام دے رہے ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنی تقاریر میں کم سے کم 350 مرتبہ لفظ فتنہ استعمال کیا ہے اور اس لفظ کی اس قدر تکرار اس بات کی دلیل ہے کہ یہ امر کس قدر خطرناک ہے اور دشمن کس حدتک فتنہ انگیزی میں سنجیدہ تھا۔
https://taghribnews.com/vdcgxq9wxak9yz4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ