تاریخ شائع کریں2018 26 December گھنٹہ 20:35
خبر کا کوڈ : 390142

عوام نے 9 دی کو سڑکوں پر آکر ملک کا دفاع کیا

وزارت خارجہ کے سابق ترجمان " رامین مہمان پرست" نے کہا
عوام نے میدان میں آکر ملک کا دفاع کیا اور رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے فرمودات کی پروی کرتے ہوئے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا دیا۔
عوام نے 9 دی کو سڑکوں پر آکر ملک کا دفاع کیا
عوام نے 9 دی کو سڑکوں پر آکر ملک کا دفاع کیا

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت خارجہ کے سابق ترجمان  " رامین مہمان پرست" تقریب خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کسی بھی ملک میں حکومت کرنے کے لیے کچھ شرائط درکار ہوتی ہے جن میں سے ایک ملک و قوم کی یکجہتی  اور اتحاد ہے، اگر ملک متحد نا ہو تو دشمن بہت آسانی سے ملک کے خلاف سازشوں میں کامیاب ہوجاتا ہے اور داخلی اختلافات کو بنیاد بنا کر ملک و قوم کو نقصان پہچاتا ہے۔
1388(ایرانی سال کے مطابق) میں ایرانی عوام نے اپنی زمہ داریوں کو سمجھتے ہوئے اور اس وقت موجود فتنہ کی حساسیت کو درک کیا اور میدان میں آکر ملک  و قوم کا دفاع کیا اور رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے فرمودات کی پروی کرتے ہوئے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا دیا۔
https://taghribnews.com/vdci5uaprt1a3z2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ