تاریخ شائع کریں2018 26 December گھنٹہ 20:32
خبر کا کوڈ : 390141

آیت اللہ ھاشمی شاھرودی فقہی لحاظ سے اس زمانے میں منفرد تھے

آیت اللہ شاھرودی کے شاگرد "آیت اللہ سیّد مجید بنی ھاشمی" نے کہا
آیت اللہ شاھرودی ایک عالم، فقیہہ اور منفرد شخصیت کے مالک تھے مرحوم شاھرودی بحث علمی اور علمی مبانی کے استنباط میں ان کا ثانی نہیں تھا۔
آیت اللہ ھاشمی شاھرودی فقہی لحاظ سے اس زمانے میں منفرد تھے
آیت اللہ ھاشمی شاھرودی فقہی لحاظ سے اس زمانے میں منفرد تھے

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق آیت اللہ شاھرودی کے شاگرد "آیت اللہ سیّد مجید بنی ھاشمی" نے تقریب خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آیت اللہ شاھرودی ایک عالم، فقیہہ اور منفرد شخصیت کے مالک  تھے۔
انہوں نے کہا ، مرحوم شاھرودی بحث علمی اور علمی مبانی کے استنباط میں ان کا ثانی نہیں تھا۔
آیت اللہ شاھرودی فقیہہ ہونے کے علاوہ میدان کارزار کے مجاہد بھی تھے آپ نے 8 سالہ جنگ میں بھی کلیدی کردار کی اور ایک فوجی دستہ "سپاہ بدر" کی بھی قیادت انجام دی اور اسلام کے دفاع کی راہ میں آپ نے 3 بھائیوں کی شہادت کا نظرانہ پیش کیا
https://taghribnews.com/vdchkvnxz23nwzd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ