تاریخ شائع کریں2018 26 December گھنٹہ 20:28
خبر کا کوڈ : 390140

آیت اللہ شاھرودی امام خمینی رح کے صف اول کے سپاہیوں میں سے تھے

حوزہ علمیہ تھران کے سربراہ 'آیت اللہ علی اکبر رشاد" نے کہا
آیت اللہ شاھرودی کی رحلت میدان علم کا بہت بڑا نقصان ہے اور حوزہ علمیہ ان کی رحلت سے گہرے غم میں مبتلاء ہے۔
آیت اللہ شاھرودی امام خمینی رح کے صف اول کے سپاہیوں میں سے تھے
آیت اللہ شاھرودی امام خمینی رح کے صف اول کے سپاہیوں میں سے تھے

 تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق حوزہ علمیہ تھران کے سربراہ 'آیت اللہ علی اکبر رشاد" نے تقریب خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ، آیت اللہ شاھرودی کی رحلت میدان علم کا بہت بڑا نقصان ہے اور حوزہ علمیہ ان کی رحلت سے گہرے غم میں مبتلاء ہے۔
انہوں نے کہا آیت اللہ شاھرودی امام خمینی رح کے صف اول کے حامیوں میں سے تھے اور ساتھ استکبار جھان کے سرسخت مخالف تھے، آیت اللہ شاھرودی ، آیت باقر صدر رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے بہرتین شاکردوں میں شمار ہوتا تھا اور آپ نے شہید صدر کے مشن کو بھی آگے بڑھایا۔
مرحوم آیت اللہ شاھرودی نے 8 سالہ جنگ میں بھی کلیدی کردار کی اور ایک فوجی دستہ "سپاہ بدر" کی بھی قیادت انجام دی اور اسلام کے دفاع کی راہ میں آپ نے 3 بھائیوں کی شہادت کا نظرانہ پیش کیا۔
 
https://taghribnews.com/vdcgtz9wzak9yq4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ