تاریخ شائع کریں2018 19 December گھنٹہ 19:39
خبر کا کوڈ : 388129

امریکہ کی جانب سے پابندیاں جاری رکھنے پر جنوبی کوریا کا سخت ردعمل

شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے پابندیاں جاری رکھے جانے کی بابت سخت خبردار کیا ہے
پیونگ یانگ میں شمالی کوریا کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ تین اعلی عہدیداروں کے خلاف امریکہ کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیاں جزیرہ نمائے کوریا میں ایٹمی ترک اسلحہ کے عمل کو ہمیشہ کے لئے نابود کردیں گی۔
امریکہ کی جانب سے پابندیاں جاری رکھنے پر جنوبی کوریا کا سخت ردعمل
شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے پابندیاں جاری رکھے جانے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

پیونگ یانگ میں شمالی کوریا کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ تین اعلی عہدیداروں کے خلاف امریکہ کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیاں جزیرہ نمائے کوریا میں ایٹمی ترک اسلحہ کے عمل کو ہمیشہ کے لئے نابود کردیں گی۔
شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ امریکی پابندیوں کی وجہ سے علاقے میں دوبارہ جنگ بھی چھڑ سکتی ہے۔
امریکی وزارت خزانہ نے بے بنیاد الزامات کے تحت شمالی کوریا کے تین اعلی عہدیداروں کے خلاف پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
امریکی وزارت خارجہ نے منگل کے روز جاری کیے جانے والے ایک بیان میں شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کو ایٹمی پروگرام کی مکمل نابودی سے مشروط کر دیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcauaneo49na61.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ