تاریخ شائع کریں2018 18 December گھنٹہ 14:01
خبر کا کوڈ : 387639

امریکی میزائل تنصیبات روسی ہتھیاروں کی دسترس سے باہر نہیں ہیں

روس کے میزائل یونٹ کے کمانڈر جنرل سرگئی کاراکایف نے کہا
روس کے میزائل یونٹ کے کمانڈر جنرل سرگئی کاراکایف نے کہا ہے کہ مشرقی یورپ میں امریکہ کی میزائل تنصیبات روسی ہتھیاروں کی زد میں ہیں۔
امریکی میزائل تنصیبات روسی ہتھیاروں کی دسترس سے باہر نہیں ہیں
روس نے خبردار کیا ہے کہ یورپ میں امریکی میزائل تنصیبات روسی ہتھیاروں کی دسترس سے باہر نہیں ہیں۔

روس کے میزائل یونٹ کے کمانڈر جنرل سرگئی کاراکایف نے کہا ہے کہ مشرقی یورپ میں امریکہ کی میزائل تنصیبات روسی ہتھیاروں کی زد میں ہیں۔

اس سے قبل انھوں نے اعلان کیا تھا کہ مشرقی یورپ میں ایگیس میزائل سسٹم کی تعیناتی آئی این ایف معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

اس سسٹم کو مئی دو ہزار سولہ میں رومانیہ کے ڈیویسیلو فوجی ٹھکانے میں فعال کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ آئی این ایف معاہدے سے امریکی علیحدگی کے فیصلے پر روس نے سخت انتباہ دیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfmedm1w6dcva.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ