تاریخ شائع کریں2018 18 December گھنٹہ 13:27
خبر کا کوڈ : 387622

نریندر مودی کی مالدیپ کے صدر ابراہیم محمدصال سے ملاقات

ماحولیاتی تبدیلی کے مسائل کے حل کے لئے مل کر کام کریں گے
ہندوستان کےوزیراعظم نریندر مودی نے مالدیپ کے صدر ابراہیم محمدصالح کے ساتھ نمائندہ سطح کے مذاکرات کے بعد ٹویٹ کیاکہ ہندوستان اور مالدیپ سمندری تعاون اور ماحولیاتی تبدیلی کے مسائل کے حل کے لئے مل کر کام کریں گے۔
نریندر مودی کی مالدیپ کے صدر ابراہیم محمدصال سے ملاقات
ہندوستان اور مالدیپ سمندری تعاون اور ماحولیاتی تبدیلی کے مسائل کے حل کے لئے مل کر کام کریں گے۔

ہندوستان کےوزیراعظم نریندر مودی نے مالدیپ کے صدر ابراہیم محمدصالح کے ساتھ نمائندہ سطح کے مذاکرات کے بعد ٹویٹ کیاکہ ہندوستان اور مالدیپ سمندری تعاون اور ماحولیاتی تبدیلی کے مسائل کے حل کے لئے مل کر کام کریں گے۔

مالدیپ کے صدر کے ساتھ نمائندہ سطح کے مذاکرات کے بعد پریس کو جاری بیان میں ہندوستان کےوزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان نے مالدیپ کے بجٹ تعاون، کرنسی کا تبادلہ، قرض، مالدیپ کے سماجی اور اقتصادی ترقی کیلئے 1.4 ارب ڈالر کی مالی مدد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہندوستان کےوزیراعظم نے کہا کہ نمائندے سطح کے مذاکرات بامعنی رہے اور دونوں ملک باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے پر متفق ہیں۔
https://taghribnews.com/vdchiqnxi23n6-d.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ