تاریخ شائع کریں2018 17 December گھنٹہ 20:41
خبر کا کوڈ : 387421

اس سال وحدت کانفرنس کا مقصد فلسطین کے مسئلہ پر ثابت قدم رہنا تھا

بحرین میں مجلس عالی کے رکن " حجت الاسلام و المسلمین محمد حسن خجستہ" نے کہا
اس سال منعقد ہونی والی وحدت کانفرنس کا قصد مسلمانوں کا مسئلہ فلسطین پر چابت قدم رہنا تھا کیوں کہ یہی وہ مسئلہ ہے جس پر پوری امت کو متحد کیا جاسکتا ہے
اس سال وحدت کانفرنس کا مقصد فلسطین کے مسئلہ پر ثابت قدم رہنا تھا
اس سال وحدت کانفرنس کا مقصد فلسطین کے مسئلہ پر ثابت قدم رہنا تھا

 تقریب خبر رساں ایجنسی کے بحرین میں مجلس عالی کے رکن " حجت الاسلام و المسلمین محمد حسن خجستہ" نے تقریب خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اس سال منعقد ہونی والی وحدت کانفرنس کا قصد مسلمانوں کا مسئلہ فلسطین پر چابت قدم رہنا تھا کیوں کہ یہی وہ مسئلہ ہے جس پر پوری امت کو متحد کیا جاسکتا ہے اور تمام مسلمان قبلہ اول کی حفاظت کے لیے ایک نکتہ پر جمع ہوگئے ہیں۔
وحدت کانفرنس میں شرکت کرنے والے تمام شرکاء نے اس بات پر تاکید کی مسئلہ فلسطین مسلمانوں کے لیے ایک حساس مسئلہ ہے اور مسلمانوں کے لیے صبر و برداشت کی آخری ہے کسی کو اجازت نہیں اس حد کو پار کرے۔
https://taghribnews.com/vdcewf8xzjh8vei.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ