تاریخ شائع کریں2018 16 December گھنٹہ 20:40
خبر کا کوڈ : 387073

امام حسن عسکری ؑ نے امام زمان عجل کی غیبت میں مسائل کے حل کا طریقہ بیان کردیا تھا

جمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے مشاور عالی حجت الاسلام و المسلمین " مفید کیانی نژاد" نے کہا
امام حسن عسکری ؑ نے امام زمان عجل کی غیبت میں زندگی گذارنے کے لیے ان افراد کی خصوصیات بیان کردی جن کی رہنمائی سے مسلمان اپنے دینی، اجتماعی اور سیاسی مسائل کو حل کرسکیں
امام حسن عسکری ؑ نے امام زمان عجل کی غیبت میں مسائل کے حل کا طریقہ بیان کردیا تھا
امام حسن عسکری ؑ نے امام زمان عجل کی غیبت میں مسائل کے حل کا طریقہ بیان کردیا تھا
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے مشاور عالی حجت الاسلام و المسلمین " مفید کیانی نژاد" نے تقریب خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا امام حسن عسکریؑ اپنی پوری زندگی میں محاصرے میں رہے اور انہوں نے صرف 28 سال اس دنیا میں گذارے۔
انہوں نے کہا اس محاصرے اور نظربندی کے باوجود آپؑ نے امام زمان عجل اللہ تعالی شریف کے زمان غیبت کے حوالے سے مسلمانوں کو ایک مکمل پروگرام بیان کیا جس کی بدولت وہ راہ سعادت کی جانب بڑھ سکیں۔
امام حسن عسکری ؑ نے امام زمان عجل کی غیبت میں زندگی گذارنے کے لیے ان افراد کی خصوصیات بیان کردی جن کی رہنمائی سے مسلمان اپنے دینی، اجتماعی اور سیاسی مسائل کو حل کرسکیں، آپ ؑ نے کہا ایک ایسا انسان جو فقیہہ ہو ، دین کا محافظ ہو ، ھوائے نفس کا شکار نا ہو ایسے انسان سے منسلک ہوا جائے تاکہ آئمہ علیھم الاسلام کی تعلیمات پر عمل ممکن ہو سکے اور راہ سعادت کو طہ کیا جاسکے۔
https://taghribnews.com/vdchqqnxx23n6vd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ