تاریخ شائع کریں2018 16 December گھنٹہ 20:38
خبر کا کوڈ : 387072

وحدت کانفرنس کی کاوشیں کامیابی سے ہمکنار ہوں گی

قومی سلامتی کمیشن کے رکن " عوض حیدر پور" نے کہا
وحدت کانفرنس نے عالم اسلام میں استقامت اور استقلال کی نئی روح ایجاد ہوئی ہے جس کے عملی نتائج لبنان، فلسطین، شام اور یمن میں دیکھنے جاسکتے ہیں۔
وحدت کانفرنس کی کاوشیں کامیابی سے ہمکنار ہوں گی
وحدت کانفرنس کی کوششوں کامیابی سے ہمکنار ہوں گی

 تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق قومی سلامتی کمیشن کے رکن " عوض حیدر پور" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، مسلمانوں کے درمیان اخوت اور اتحاد ایجاد کرنے میں وحدت کانفرنس کا کردار انتہائی مثبت ہے اور جمہوری اسلامی ایران کی کوششوں کے نتیجے میں مسلمان ممالک کے درمیان وحدت ایجاد ہوئی ہے اور عالم اسلام میں استقامت اور استقلال کی نئی روح ایجاد ہوئی ہے  جس کے عملی نتائج لبنان، فلسطین، شام اور یمن میں دیکھنے جاسکتے ہیں۔
انہوں نے کہا ہم امام خمینی رح کے فرمودات کی روشنی میں قدم بڑھا رہے ہیں جیسا کہ وہ فرمایا کرتے تھے کہ خالص نیت کے ساتھ کام انجام دیا جائے تو دشمن کی سازشیں ناکام ہوجاتی ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcguu9wxak97z4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ