تاریخ شائع کریں2018 16 December گھنٹہ 20:36
خبر کا کوڈ : 387070

مسلمانوں میں وحدت کے پیش نظر ایران دشمنوں کا ہدف بنا ہوا ہے

ایرانی اسمبلی میں اہلسنت کے نمائندہ " جلیل رحمیمی جہان آباد ی " نے کہا
ایران کے سنی نشین علاقوں میں شیعہ و سنی بنیادوں پر تفرقہ ایجاد کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور اس میں وہ ممالک ملوث ہے جن کو مسلمانوں میں اتحاد اور وحدت ایک آنکھ نہیں بھاتی
مسلمانوں میں وحدت کے پیش نظر ایران دشمنوں کا ہدف بنا ہوا ہے
مسلمانوں میں وحدت کے پیش نظر ایران دشمنوں کا ہدف بنا ہوا ہے

 تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی اسمبلی میں اہلسنت کے نمائندہ " جلیل رحمیمی جہان آبادی " نے تقریب خبر نگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ایران کے سنی نشین علاقوں میں شیعہ و سنی بنیادوں پر تفرقہ ایجاد کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور اس میں وہ ممالک ملوث ہے جن کو مسلمانوں میں اتحاد اور وحدت ایک آنکھ نہیں بھاتی جن میں کچھ اسلامی اور غیر اسلامی ممالک شامل ہیں اور ایران کے خلاف خطے میں دہشتگردی کو فروغ دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا چابھار بندرگاہ بین الاقوامی پابندیوں کی زد میں نہیں ہے یہی وجہ ہے کہ دشمن کوشش کررہا ہے کہ اس عاقے کو ناامن کیا جائے تاکہ ایران میں سرمایہ کاری کا راستہ روکا جاسکے۔
انہوں نے کہا محروم اور نظرناداز علاقوں میں عوام کے درمیان دلجوئی اور ان کی مشکلات کو حل کرکے عوام کے دل جیتے جاسکتے ہیں اور دشمن کے نفوس کو روکا جاسکتا ہے اور ملک و قوم کی ترقی کی جانب بڑھا جاسکتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdceff8x7jh8v7i.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ