تاریخ شائع کریں2018 15 December گھنٹہ 18:43
خبر کا کوڈ : 386750

پاکستان کی وزیر برائے انسانی حقوق کا بی بی سی سے احتجاج

بی بی سی پر اپنے ملک کے وزیر خزانہ کے انٹرویو کو توڑ مروڑ کے پیش کیا
پاکستان کی وزیر برائے انسانی حقوق نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی پر اپنے ملک کے وزیر خزانہ کے انٹرویو کو توڑ مروڑ کے پیش کرنے اور بعض حصوں کو خاص مقاصد کے تحت سینسر کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
پاکستان کی وزیر برائے انسانی حقوق کا بی بی سی سے احتجاج
پاکستان کی وزیر برائے انسانی حقوق نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی پر اپنے ملک کے وزیر خزانہ کے انٹرویو کو توڑ مروڑ کے پیش کرنے اور بعض حصوں کو خاص مقاصد کے تحت سینسر کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

 شیریں مزاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بی بی سی نے وزیر خزانہ اسد عمر کے انٹرویو کے بعض حصوں کو سینسر جبکہ کلبھوشن یادو سے متعلق گفتگو کو نشر ہی نہیں کیا۔
کلبھوش یادو ایک ہندوستانی شہری ہے جسے پاکستان میں جاسوسی کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔
 پاکستان کی وزیر برائے انسانی حقوق نے بی بی سی کو پیشہ وارانہ اخلاق سے عاری ادارہ قرار دیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdciwqaput1avy2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ