تاریخ شائع کریں2018 15 December گھنٹہ 14:55
خبر کا کوڈ : 386675

روس کے خلاف یورپی ممالک کی پابندیاں برقرار

یورپی یونین نے روس کے خلاف عائد پابندیوں میں مزید چھے ماہ کی توسیع کر دی
وس کے خلاف پابندیوں میں توسیع کا فیصلہ برسلز میں یورپی یونین کے سربراہی اجلاس کے موقع پر کیا گیا جس میں بحران یوکرین کے حل کے لئے ہونے والے منسک معاہدے پر عمل درآمد کا جا‏ئزہ لیا گیا۔
روس کے خلاف یورپی ممالک کی پابندیاں برقرار
یورپی یونین نے روس کے خلاف عائد پابندیوں میں مزید چھے ماہ کی توسیع کر دی۔

خبروں کے مطابق روس کے خلاف پابندیوں میں توسیع کا فیصلہ برسلز میں یورپی یونین کے سربراہی اجلاس کے موقع پر کیا گیا جس میں بحران یوکرین کے حل کے لئے ہونے والے منسک معاہدے پر عمل درآمد کا جا‏ئزہ لیا گیا۔
یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ روس کے خلاف پابندیوں میں چھے ماہ کی توسیع کا فیصلہ مکمل اتفاق رائے سے کیا گیا ہے۔
یورپی یونین نے روس کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کو منسک معاہدے پر عمل درآمد سے مشروط کر دیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcefp8xnjh8vpi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ