تاریخ شائع کریں2018 14 December گھنٹہ 14:33
خبر کا کوڈ : 386364

استنبول میں مزید فوجیوں کی گرفتاری کا امکان

ترکی میں مزید دو سو انیس فوجیوں کی گرفتاری کا حکم دے دیا گیا۔
استنبول کے پراسیکیوٹر کی جانب سے مذکورہ فوجیوں کی گرفتاری کا حکم جاری ہونے کے بعد ضروری کاروائی شروع کر دی گئی۔
استنبول میں مزید فوجیوں کی گرفتاری کا امکان
ترکی میں مزید دو سو انیس فوجیوں کی گرفتاری کا حکم دے دیا گیا۔

ٹی آر ٹی ٹیلی ویژن کے مطابق استنبول کے پراسیکیوٹر کی جانب سے مذکورہ فوجیوں کی گرفتاری کا حکم جاری ہونے کے بعد ضروری کاروائی شروع کر دی گئی۔
ترکی میں جون دو ہزار پندرہ کی ناکام فوجی بغاوت کے بعد سے اب تک گولن تحریک کے ساتھ تعلق کے الزام میں ہزاروں افراد کو گرفتار جبکہ ایک لاکھ بیس ہزار کے قریب لوگوں کو سرکاری ملازمت سے برخاست کر دیا گیا ہے۔
ترک حکومت کا کہنا ہے کہ ناکام فوجی بغاوت میں فتح گولن اور ان کے حامیوں کا ہاتھ رہا ہے تاہم خود فتح گولن نے اس الزام کی تردید کرتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcjmmetxuqeotz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ