تاریخ شائع کریں2018 13 December گھنٹہ 21:22
خبر کا کوڈ : 386244

اشرف غنی کا تجارتی اور اقتصادی میدانوں میں تعاون پر زور

اشرف غنی نے افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے مغربی صوبے ہرات میں لاجورد ٹرانزیٹ گذرگاہ کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل حکومت ہمسایہ اور پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کی کوشش کر رہی ہے-
اشرف غنی کا تجارتی اور اقتصادی میدانوں میں تعاون پر زور
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے مختلف تجارتی اور اقتصادی میدانوں میں علاقائی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے مغربی صوبے ہرات میں لاجورد ٹرانزیٹ گذرگاہ کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل حکومت ہمسایہ اور پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کی کوشش کر رہی ہے-

انہوں نے کہا کہ لاجورد ٹرانزیٹ گذرگاہ کا افتتاح ہو جانے کے بعد دنیا کے ساتھ افغانستان کے تعلقات کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور ہو جائیں گی-

افغان صدر کے ہاتھوں لاجورد ٹرانزیٹ گذرگاہ کا افتتاح ہونے کے بعد افغانستان کی پہلی تجارتی مصنوعات یورپی منڈیوں کے لئے روانہ ہوں گی-

لاجورد ٹرانزیٹ گذرگاہ افغانستان کو ترکمنستان، آذربائیجان اورجارجیا کے راستے ترکی سے ملاتی ہے
https://taghribnews.com/vdcgt39wtak97x4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ