تاریخ شائع کریں2018 13 December گھنٹہ 21:17
خبر کا کوڈ : 386243

صیہونی فوج نے میں افلسطینی لڑکی کو گولی مار کرشہید کر دیا

بیت المقدس میں ایک فلسطینی لڑکی کو گولی مار کرشہید کر دیا۔
فلسطینی لڑکی کی شہادت کے ساتھ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تین ہو گئی ہے
صیہونی فوج نے میں افلسطینی لڑکی کو گولی مار کرشہید کر دیا
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے بیت المقدس میں ایک فلسطینی لڑکی کو گولی مار کرشہید کر دیا۔

اس فلسطینی لڑکی کی شہادت کے ساتھ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔اس فلسطینی لڑکی نے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت سے تنگ آ کر بدھ کی رات دو صیہونی پولیس اہلکاروں کو زخمی کر دیا تھا جنھیں پھر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔صیہونی فوجیوں نے بدھ سے جمعرات کے دوران دو اور فلسطینوں کو شہید کر دیا جس کی بنا پر چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں تین فلسطینی شہید ہوئے ہیں جن میں ایک لڑکی شامل ہے۔اس سے قبل دو دسمبر کو ایک فلسطینی نے رام اللہ کے قریب واقع عوفرا کے قریب غاصب صیہونیوں کی ایک گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنا کر گیارہ صیہونیوں کو زخمی کر دیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcfjvdmmw6dc0a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ