تاریخ شائع کریں2018 12 December گھنٹہ 20:27
خبر کا کوڈ : 386025

آیت اللہ دستغیب عظیم شخصیت کے حامل اور انقلابیوں کی پشت و پناہ تھے

" مرتضی ادیب یزدی" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
آیت اللہ دستغیب کی شہادت تھی جس نے تمام ملت کو غم اور اندوہ میں مبتلا کردیا لیکن دشمن شہید کی اقوال اور انکی فکر کو ملت ایران کے دل اور روح سے ہرگز مٹا نہیں سکا ہے
آیت اللہ دستغیب عظیم شخصیت کے حامل اور انقلابیوں کی پشت و پناہ تھے
آیت اللہ دستغیب عظیم شخصیت کے حامل اور انقلابیوں کی پشت و پناہ تھے

 تقریب خبر رساں ایجسنی کے مطابق " مرتضی ادیب یزدی" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آیت اللہ دستغیب ایک عظیم شخصیت اور انقلاب اور انقلابیوں کی پشت و پناہ تھے۔
انہوں نے کہا آیت اللہ دستغیب ابتداء سے ہی استکبار کے خلاف برسر پیکار تھے اور شہشاہیت کے خلاف ان کی فکر کسی سے پوشیدہ نہیں ہے بالخصوص شیراز میں رضا شاہ  کے زمانے میں ایران میں شہنشاہیت کے 2500 سالہ جشن کے موقع پر کی جانے والی غیر شرعی محفل اور عوام کے مال کو عیش و نوش میں خرچ کیے جانے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا اور ایک تحریک کی شکل میں شاہ کی اس حرکت کی سخت مذمت کی۔
انقلاب اسلامی کے بعد انجام پانے والے افسوسناک واقعات میں ایک آیت اللہ دستغیب کی شہادت تھی جس نے تمام ملت کو غم اور اندوہ میں مبتلا کردیا لیکن دشمن شہید کی اقوال اور انکی فکر کو ملت ایران کے دل اور روح سے ہرگز مٹا نہیں سکا ہے
https://taghribnews.com/vdcdx90skyt0jz6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ