تاریخ شائع کریں2018 12 December گھنٹہ 20:25
خبر کا کوڈ : 386024

وحدت کانفرنس نے مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھا ہوا ہے

افغانستان کی تنظیم نھضت اسلامی کے سرربراہ " مولوی محمد مختار مفلح " نے کہا
فلسطین مسلمانوں کے درمیان ایک حلقہ زیجیر کی مانند ہے جس نے تمام امت اسلامی کو آپس میں جوڑے رکھا ہے، اور ہم کلمہ " لا الہ الا اللہ" کی بنیاد پر ایک دوسرے کے نزدیک ہیں اور مسلمانوں کے درمیان یہی اتحاد اور وحدت صہیونی طاقت کو شکست دے سکتی ہے ۔
وحدت کانفرنس نے مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھا ہوا ہے
وحدت کانفرنس نے مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھا ہوا ہے

 تقریب خبرا رساں ایجنسی کے مطابق  افغانستان کی تنظیم نھضت اسلامی کے سرربراہ " مولوی محمد مختار مفلح " نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں شریک تمام شرکاء استقامت اور مبارزے کی سوچ کے حامل ہیں اور فلسطین کو ایسی تفکر کے ذریعہ آزاد کروایا جاسکتا ہے۔
انہوں نے کہا فلسطین مسلمانوں کے درمیان ایک حلقہ زیجیر کی مانند ہے جس نے تمام امت اسلامی کو آپس میں جوڑے رکھا ہے، اور ہم کلمہ " لا الہ الا اللہ" کی بنیاد پر ایک دوسرے کے نزدیک ہیں اور مسلمانوں کے درمیان یہی اتحاد اور وحدت صہیونی طاقت کو شکست دے سکتی ہے ۔
انہوں نے مزید کہا مسلمانوں پر فرقہ واریت کو مسلط کیا گیا تاکہ مسلمانوں پر حکومت کی جاسکے لیکن جمہوری اسلامی ایران نے وحدت کے ذریعہ دشمن کی اس سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdccieq102bq4x8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ