تاریخ شائع کریں2018 12 December گھنٹہ 19:01
خبر کا کوڈ : 386003

پاکستان کے شہر پشاور میں داعش ایک مرتبہ پھر فعال

پاکستان کے شہر پشاور میں عوام کے اندر اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا
پاکستان کے شہر پشاور میں عوام کے اندر اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب باچاخان مرکز کے قریب فلائی اوور پر داعش کی وال چاکنگ دیکھی گئی جس نے عوام میں ہلچل مچا دی
پاکستان کے شہر پشاور میں داعش ایک مرتبہ پھر فعال
پاکستان کے شہر پشاور میں داعش ایک مرتبہ پھر فعال

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق، پاکستان کے شہر پشاور میں عوام کے اندر اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب باچاخان مرکز کے قریب فلائی اوور پر داعش کی وال چاکنگ دیکھی گئی جس نے عوام میں ہلچل مچا دی، دوسری جانب پولیس نے وال چاکنگ مٹا کر خبیرپختونخوا لکھ دیا جس کو وہاں موجود سی سی ٹی وی کیمرہ فوٹیج کی مدد سے آشکار کیا گیا۔
باچاخان مرکز پر فلائی اوور پر داعش کی وال چاکنگ اس بات کا پتہ دے رہی ہے کہ داعش ایک مرتبہ پھر پاکستان میں سر اٹھا رہی ہے جس کی وجہ سے عوام میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے  لیکن مقامی پولیس معاملے کی تحقیقات کرنے کے بجائے اس سنگین معاملے کو دبانے کی کوشش کررہی ہے جس کے باعث عوام میں پولیس کی جانب اعتماد میں مزید کمی آئی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjymettuqeoyz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ