تاریخ شائع کریں2018 12 December گھنٹہ 18:43
خبر کا کوڈ : 386002

انٹونیو گوٹرش قطر کی حمد بن خلیفہ یونیورسٹی میں خطاب کریں گے

انٹونیو گوٹرش ایک سیاسی اجلاس میں شرکت کے لئے قطر کا دورہ کریں گے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش ایک سیاسی اجلاس میں شرکت کے لئے قطر کا دورہ کریں گے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل قطر کی حمد بن خلیفہ یونیورسٹی میں خطاب کریں گے
انٹونیو گوٹرش قطر کی حمد بن خلیفہ یونیورسٹی میں خطاب کریں گے
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش ایک سیاسی اجلاس میں شرکت کے لئے قطر کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش ایک سیاسی اجلاس میں شرکت کے لئے قطر کا دورہ کریں گے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل قطر کی حمد بن خلیفہ یونیورسٹی میں خطاب کریں گے ، جس میں وہ موجودہ چیلنجوں میں مختلف ممالک کے اتحاد کے موضوع پرروشنی ڈالیں گے۔ قطر میں سیاسی اجلاس 15 اور 16 دسامبر میں منعقد ہوگا۔
https://taghribnews.com/vdciuqaprt1avu2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ