تاریخ شائع کریں2018 12 December گھنٹہ 18:41
خبر کا کوڈ : 386001

قطر ہمسایہ ممالک کو اذیت کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے

متحدہ عرب امارات کے امور خارجہ کے مشیر نے قطر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا
متحدہ عرب امارات کے امور خارجہ کے مشیر نے قطر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر ہمسایہ ممالک کو تحریک کرنے اور اشتعال دلانے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔
قطر ہمسایہ ممالک کو اذیت کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے
متحدہ عرب امارات کے امور خارجہ کے مشیر نے قطر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر ہمسایہ ممالک کو تحریک کرنے اور اشتعال دلانے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے امور خارجہ کے مشیر انور قرقاش نے قطر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر ہمسایہ ممالک کو تحریک کرنے اور اشتعال دلانے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔  قرقاش نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ قطر ہمسایہ ممالک کو اذیت کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے اور اس نے اپنی غلط پالیسیوں کی وجہ نے اپنے ہی شہریوں کے لئے بہت بڑی مشکلات پیدا کردی ہیں۔
https://taghribnews.com/vdchv-nxz23n6vd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ