تاریخ شائع کریں2018 11 December گھنٹہ 14:08
خبر کا کوڈ : 385429

برطانیہ بریگزٹ پر اپنا فیصلہ واپس لے سکتا ہے،یورپین کورٹ آف جسٹس

وزیر اعظم تھریسامے نے بریگزیٹ ڈیل پر ووٹنگ ملتوی کر دی
برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے معاملے پر وزیر اعظم تھریسامے نے بریگزیٹ ڈیل پر ووٹنگ ملتوی کر دی۔ سو سے زائد کنزرویٹو ایم پیز بریگزٹ کے خلاف تھے، برطانوی وزیراعظم کو جب اپنی شکست نظر آئی تو انہوں نے ووٹنگ ملتوی کر دی۔
برطانیہ بریگزٹ پر اپنا فیصلہ واپس لے سکتا ہے،یورپین کورٹ آف جسٹس
یورپین کورٹ آف جسٹس نے فیصلے میں کہا ہے کہ برطانیہ بریگزٹ پر اپنا فیصلہ واپس لے سکتا ہے۔

برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے معاملے پر وزیر اعظم تھریسامے نے بریگزیٹ ڈیل پر ووٹنگ ملتوی کر دی۔ سو سے زائد کنزرویٹو ایم پیز بریگزٹ کے خلاف تھے، برطانوی وزیراعظم کو جب اپنی شکست نظر آئی تو انہوں نے ووٹنگ ملتوی کر دی۔

دوسری جانب یورپئین کورٹ آف جسٹس نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ برطانیہ یورپی یونین سے نکلنے پر عمل درآمد کا فیصلہ واپس لے سکتا ہے، اس کے لیے یورپی یونین کے دیگر 27 ممالک کی اجازت کی ضرورت نہیں۔
https://taghribnews.com/vdcaumneo49nay1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ