تاریخ شائع کریں2018 10 December گھنٹہ 19:54
خبر کا کوڈ : 385202

وحدت کانفرنس نے مظلوموں کی صدا کو دنیا تک پہچایا ہے

صوبہ اردبیل کی عوامی کے نمائندہ " سیّد حمایت مرزا زادہ" نے
حزب اللہ کو اقتدار حاصل ہے تو یہ سب وحدت کانفرنس جیسی نشستوں کا نتیجہ ہے جس میں عالم اسلام کے علماء اور دانشور جمع ہوکر امت مسلمہ کو درپیش مسائل پر گفتگو کرتے ہیں اور اس کے حل کے لیے مل بیٹھتے ہیں۔
وحدت کانفرنس نے مظلوموں کی صدا کو دنیا تک پہچایا ہے
وحدت کانفرنس نے مظلوموں کی صدا کو دنیا تک پہچایا ہے

تقریب خبر رساں ایجسنی کے مطابق ایرانی اسمبلی میں صوبہ اردبیل کی عوامی کے نمائندہ " سیّد حمایت مرزا زادہ" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اگر مسئلہ فلسطین زندہ ہے ، مبارزے کی سانسیں چل رہی ہیں ، حزب اللہ کو اقتدار حاصل ہے تو یہ سب وحدت کانفرنس جیسی نشستوں کا نتیجہ ہے جس میں عالم اسلام کے علماء اور دانشور جمع ہوکر امت مسلمہ کو درپیش مسائل پر گفتگو کرتے ہیں اور اس کے حل کے لیے مل بیٹھتے ہیں۔
جمہوری اسلامی ایران نے وحدت کانفرنس کا محور فلسطین اور قدس کو قرار دے کر مظلوموں کی آواز کو دنیا کے ہر گوشے تک پہچا دیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا ہمیں سوچنا چاہیے کہ اگر اس قسم کی کانفرنس اور نشستیں نا ہو تو اس کے کیا نتایج نکلے گے، یقینا اسلام دشمن طاقتیں مضبوط ہونگی جبکہ دوسری جانب دنیا کی تمام  باطل طاقتیں اسلامی جمہوری کے مخالف بات کر رہیے ہیں
https://taghribnews.com/vdcjyiet8uqeo8z.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ