تاریخ شائع کریں2018 10 December گھنٹہ 19:23
خبر کا کوڈ : 385193

عراقی سرزمین کو دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے نہیں دیں گے

عراق کے وزير اعظم نے تاکید کی ہے
عراقی وزير اعظم نے عراق میں امریکہ اور سعودی عرب کی حمایت یافتہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی شکست کی پہلی سالگرہ کے موقع پر خطاب
عراقی سرزمین کو دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے نہیں دیں گے
عراق کے وزير اعظم نے تاکید کی ہے کہ عراق سے دوسرے ممالک پر حملہ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائےگی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عراق نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے تاکید کی ہے کہ عراق سے دوسرے ممالک پر حملہ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائےگی۔ عراقی وزير اعظم نے عراق میں امریکہ اور سعودی عرب کی حمایت یافتہ وہابی دہشت گرد تنظیم  داعش کی شکست کی پہلی سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عراق کو دہشت گردوں کے ٹھکانے میں تبدیل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور نہ ہی کسی کو رعراق سے دوسرے ممالک پر حملہ کرنے کی اجازت دی جائےگی۔ انھوں نے کہا کہ دنیا نے دیکھ لیا کہ عراقی قوم اور عراقی سکیورٹید ستوں نے باہمی اتحاد کے ساتھ کس طرح وہابی دہشت گردوں کو شکست سے دوچار کیا۔
https://taghribnews.com/vdci3wappt1avz2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ