تاریخ شائع کریں2018 10 December گھنٹہ 14:13
خبر کا کوڈ : 385002

ہندوستان و پاکستان کے درمیان امن کا بہترین طریقہ مذاکرات ہے

ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان علاقے کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لئے جنوبی ایشیا کی پالیسیوں میں تبدیلی لا سکتے ہیں۔
ہندوستان و پاکستان کے درمیان امن کا بہترین طریقہ مذاکرات ہے
ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ علاقے میں سلامتی کے تحفظ اور ہندوستان و پاکستان کے درمیان امن کا بہترین طریقہ مذاکرات ہیں۔

اجیت ڈوول نے اتوار کے روز نئی دہلی میں ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان علاقے کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لئے جنوبی ایشیا کی پالیسیوں میں تبدیلی لا سکتے ہیں۔
ان کا یہ بیان ایسی حالت میں سامنے آیا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دونوں ہی علاقے کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لئے ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے بارہا اپنے ملک کی آمادگی کا اعلان کر چکے ہیں۔
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشمیر، اہم ترین اختلافی مسئلہ ہے جبکہ دونوں ہی ممالک ایک دوسرے پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام عائد کرتے رہے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdchvmnxi23n6vd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ