تاریخ شائع کریں2018 9 December گھنٹہ 20:32
خبر کا کوڈ : 384761

بعض حکام کا سیاسی کھیل مسلمانوں میں اختلاف کا باعث بنا ہے

شوری مرکزی حزب اسلامی کے نائب سربراہ " اسد اللہ بادامچیان" نے کہا
مسلمانوں کا قبلہ، رسول اور قرآن ایک ہی ہیں، مسلمان مضبوط حکمت علمی کے ذریعہ اور ایک دوسرے کے عقائد کا احترام کرکے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا سکتے ہیں
بعض حکام کا سیاسی کھیل مسلمانوں میں اختلاف کا باعث بنا ہے
بعض حکام کا سیاسی کھیل مسلمانوں میں اختلاف کا باعث بنا ہے
 تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق شوری مرکزی حزب اسلامی کے نائب سربراہ " اسد اللہ بادامچیان"  نے تقریب خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مسلمانوں کا قبلہ، رسول اور قرآن ایک ہی ہیں، مسلمان مضبوط حکمت علمی کے ذریعہ اور ایک دوسرے کے عقائد کا احترام کرکے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا ، مسلمانوں کے درمیان ختلاف بعض حکمرانوں کا سیاسی کھیل جس کے ذریعہ انہوں نے اپنے اقتدار کو دوام بخشا ہے۔
اسلامی جمہوری ایران میں وحدت کانفرنس بہت ہی تاثیر گذار رہی ہے اور تمام مذاہب اسلامی کے علماء اور دانشوروں کو ایک نکتہ محور پر جمع کرنے میں کامیاب رہی ہے اور جب یہ علماء ار دانشور اپنے ملک واپس جائے گے تو وحدت سے متعلق تجربہ کو بیان کریں گے جو عوام کے لیے انتھائی خوشگوار عمل ہوگا اگرچہ وہاں کہ حکومتوں اس بات کو پسند نہیں کرے گے۔
https://taghribnews.com/vdciq5apzt1avy2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ