تاریخ شائع کریں2018 9 December گھنٹہ 19:23
خبر کا کوڈ : 384721

برطانیہ میں بڑے پیمانے پر دہشتگردی کا خطرہ

برطانوی حکام نے کہا ہے
دہشت گرد برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی سازش کررہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کیمیائی حملوں کا خدشہ 25 فیصد سے بڑھ کر 50 فیصد ہوگیا ہے
برطانیہ میں بڑے پیمانے پر دہشتگردی کا خطرہ
برطانوی حکام نے کہا ہے کہ دہشت گرد برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی سازش کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے برطانوی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی حکام نے کہا ہے کہ دہشت گرد برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی سازش کررہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کیمیائی حملوں کا خدشہ 25 فیصد سے بڑھ کر 50 فیصد ہوگیا ہے۔حکام نے مزید کہا کہ داعش کے دہشت گردوں کی گفتگو ریکارڈ ہونے سےاس  سازش کا علم ہوا ہے۔برطانوی حکام نے لندن کے زیر زمین ریلوے اسٹیشنوں پر کلورین بم حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcewe8xzjh8vfi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ