تاریخ شائع کریں2018 9 December گھنٹہ 19:07
خبر کا کوڈ : 384710

نائیجیریا میں شہید ہونے والے عزاداروں کا چہلم

پر امن جلوس عزا پر سیکورٹی فورسز نے اچانک فائرنگ کر دی تھی
نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں گزشتہ اربعین کے موقع پر ملک کی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں شہید ہونے والوں کے چہلم کی مناسبت پر سیکڑوں مومنین نے اکٹھا ہو کر شیخ زکزکی کی آزادی کا مطالبہ کیا
نائیجیریا میں شہید ہونے والے عزاداروں کا چہلم
نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں گزشتہ اربعین کے موقع پر ملک کی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں شہید ہونے والوں کے چہلم کی مناسبت پر سیکڑوں مومنین نے اکٹھا ہو کر شیخ زکزکی کی آزادی کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ اربعین حسینی کے موقع پر ابوجا میں نکالے گئے پر امن جلوس عزا پر سیکورٹی فورسز نے اچانک فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کم از کم ۱۰ عزادار حسینی شہید اور دسیوں زخمی ہو گئے تھے۔
https://taghribnews.com/vdccs0q1x2bq4m8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ