سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار

ان کے قبضے سے خود کش جیکٹس، دستی بم اور اسلحہ برآمد
پاکستان کے علاقہ بہاولپور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے خود کش جیکٹس، دستی بم اور اسلحہ برآمد کرلیا۔
تاریخ شائع کریں : شنبه ۱۷ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۹:۰۸
موضوع نمبر: 384337
 
پاکستان کے علاقہ بہاولپور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے خود کش جیکٹس، دستی بم اور اسلحہ برآمد کرلیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ بہاولپور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے خود کش جیکٹس، دستی بم اور اسلحہ برآمد کرلیا۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشت گرد جنوبی پنجاب میں القاعدہ کا نیٹ ورک چلا رہے تھے اور القاعدہ کے سہولت کاروں کی معاونت اورفنڈنگ کرتے تھے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتاروہابی دہشت گرد ملک میں حساس تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔
Share/Save/Bookmark