پاکستان کا چابہار میں شہدوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار

شہر چابہار میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے
چابہار دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہر قسم کی دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے لئے خواہ وہ کہیں بھی ہو ملکوں کی آپس میں شراکت اور تعاون ضروری ہے -
تاریخ شائع کریں : جمعه ۱۶ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۸:۵۳
موضوع نمبر: 383937
 
حکومت پاکستان نے ایران کے جنوب مشرقی شہر چابہار میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے

پاکستان کے دفترخارجہ کے ترجمان محمد فیصل خان نے چابہار دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہر قسم کی دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے لئے خواہ وہ کہیں بھی ہو ملکوں کی آپس میں شراکت اور تعاون ضروری ہے - انہوں نے دہشت گردانہ حملوں میں جاں بحق ہونے والوں اور زخمیوں کے اہل خانہ اور  حکومت ایران سے ہمدردی کا اظہار کیا  اور کہا کہ ایران پاکستان کا دوست اور برادر ملک ہے اور حکومت پاکستان اس طرح کے دہشت گردانہ اقدامات کی مذمت کرتی ہے -
Share/Save/Bookmark