وہابی تکفیری دہشت گرد اسرائیل کو بہترین ہتھیار ہیں

لبنان میں شام کے سفیر نے کہا
خطے میں اسرائیل کے ناپاک اور خطرناک منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام نے اسرائیل کے خطرناک اور ناپاک منصوبے کو ناکام بنادیا ہے
تاریخ شائع کریں : سه شنبه ۱۳ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۸:۴۱
موضوع نمبر: 383142
 
لبنان میں شام کے سفیر نےخطے میں اسرائیل کے ناپاک اور خطرناک منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام نے اسرائیل کے خطرناک اور ناپاک منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان میں شام کے سفیر علی عبدالکریم  نے خطے میں اسرائیل کے ناپاک اور خطرناک منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام نے اسرائیل کے خطرناک اور ناپاک منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔ شامی سفیر نے کہا کہ وہابی تکفیری دہشت گرد اسرائیل کو بہترین ہتھیار تھے اور شام نے دہشت گردوں پر بڑی کامیابی حاصل کرکے اسرائيل کے خطرناک منصوبہ پر غلبہ پالیا ہے۔ شامی سفیر نے کہا کہ لبنان کی سکیورٹی شام کی سکیورٹی ہے اور اسی طرح شام میں امن و سلامتی لبنان کی امن و سلامتی ہے۔
Share/Save/Bookmark