QR codeQR code

جوانوں کو نوکری کے بہتر مواقع فراہم کرنا احسن عمل ہے،رہبر انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے

4 Dec 2018 گھنٹہ 14:33

اس قانون کے نفاذ سے جوانوں کو نوکریوں کے بہتر مواقع فراہم ہوں گے جوانوں کے استخدام کی راہ رکاوٹیں دورہوں گی ، جوانوں کو مدیریت تک پہنچنے کاموقع ملےگا


رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ریٹائر ہونے والے افراد کے عدم استخدام کے قانون کو اچھا قانون قراردیتے ہوئے فرمایا: اس قانون کے نفاذ سے جوانوں کو نوکریوں کے بہتر مواقع فراہم ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے درس خارج میں ریٹائر ہونے والے افراد کے عدم استخدام کے قانون کو اچھا قانون قراردیتے ہوئے فرمایا: اس قانون کے نفاذ سے جوانوں کو نوکریوں کے بہتر مواقع فراہم ہوں گے جوانوں کے استخدام کی راہ رکاوٹیں دورہوں گی ، جوانوں کو مدیریت تک پہنچنے کاموقع ملےگا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس قانون میں بعض خامیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں کو چاہیے کہ وہ ان خامیوں کو برطرف کرنے اور اس قانون میں اصلاح کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کریں ، اور بعض ضروری اور اہم موارد کو اس میں ملحوظ رکھیں، تاکہ لوگوں کو ان موارد میں ہم سے رجوع کرنے کی ضرورت نہ پڑے۔


خبر کا کوڈ: 383022

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/383022/جوانوں-کو-نوکری-کے-بہتر-مواقع-فراہم-کرنا-احسن-عمل-ہے-رہبر-انقلاب-اسلامی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com