QR codeQR code

ایرانی صدر نے اسرائیل کو 43 منفرد القاب سے یاد کیا

دورۂ صدارت کے دوران مختلف موقعوں پر اسرائیل کو کچھ الفاظ و القاب سے نوازا

2 Dec 2018 گھنٹہ 19:29

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے دورۂ صدارت کے دوران مختلف موقعوں پر اسرائیل کو 43 الفاظ و القاب سے نوازا ہے۔


ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے دورۂ صدارت کے دوران مختلف موقعوں پر اسرائیل کو کچھ الفاظ و القاب سے نوازا ہے۔

پرانا زخم (یوم قدس سنہ 92 ہ ش)
اسرائیل نامی جعلی حکومت (سنہ 92 ہ ش ۔ لبنانی اسپیکر سے ملاقات میں)
غاصب اور سفاک حکومت (سنہ 93 ہ ش)
صیہونی غاصب (کابینہ اجلاس ۔ سنہ 93 ہ ش)
انسان کُش، طفل کُش، پیر کُش، عوامی اسپتالوں، اسکولوں اور مکانوں کو تباہ کرنے والا (سنہ 93 ہ ش)
حدوں کو روندنے والی صیہونی حکومت (ایشیائی و افریقی ممالک کا اجلاس ۔ سنہ 94 ہ ش)
منفور صیہونی حکومت (امام خمینی رح کی مجلس برسی۔ سنہ 94 ہ ش)
اسلامی ممالک میں اختلافات کی جڑ (یوم قدس سنہ 94 ہ ش)
ناجائز حکومت (فرانسیسی چینل کے ساتھ انٹرویو میں ۔ سنہ 94 ہ ش)
حقیقی جنگ پسند اور قابض (عالمی وحدت کانفرنس ۔ سنہ 95 ہ ش)
شدت پسندی اور انتہا پسندی کا اصل سرچشمہ (سنہ 95 ہ ش)
خطے میں سامراجیت کا اڈہ (یوم قدس ۔ سنہ 95 ہ ش)
داعش کے وجود اور اسکے جرائم کی توسیع کا اصل ملزم (نا وابستہ تحریک کا اجلاس ۔ سنہ 95 ہ ش)
خونخوار صیہونی حکومت،تل ابیب کے غاصب (سنہ 96 ہ ش)
بیت المقدس پر قابض حکومت (سنہ 96 ہ ش)
صیہونی دشمن (سنہ 96 ہ ش)
70 سالہ سرکش اور حدوں کو روندنے والی حکومت (سنہ 96 ہ ش)
ظلم پسند (سنہ 97 ہ ش)
فرقہ واریت، اختلاف، نسلی و دینی تفریق اور تعصب پر استوار ایک غاصب حکومت (سنہ 97 ہ ش)
سرطانی پھوڑا (وحدت اسلامی کانفرنس ۔ سنہ 97 ہ ش)


خبر کا کوڈ: 382475

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/382475/ایرانی-صدر-نے-اسرائیل-کو-43-منفرد-القاب-سے-یاد-کیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com