یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف بغداد میں احتجاجی مظاہرے

سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی مذمت کرتے ہوئے عظیم الشان مظاہرہ
عراق کے دارالحکومت بغداد میں لاکھوں افراد نے یمن کے نہتے عربوں کی حمایت اور یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی مذمت کرتے ہوئے عظیم الشان مظاہرہ میں حصہ لیا ہے ۔
تاریخ شائع کریں : جمعه ۹ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۸:۵۹
موضوع نمبر: 381846
 
عراق کے دارالحکومت بغداد میں لاکھوں افراد نے یمن کے نہتے عربوں کی حمایت اور یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی مذمت کرتے ہوئے عظیم الشان مظاہرہ میں حصہ لیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں لاکھوں افراد نے یمن کے نہتے عربوں کی حمایت اور یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی مذمت کرتے ہوئے عظیم الشان مظاہرے میں حصہ لیا ہے ۔ مظاہرین نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔ مظاہرین نے عالمی برادری اور انسانی قوق کے عالمی اداروں پر زوردیا ہے کہ وہ یمن میں سعودی عرب کے وحشیانہ مظالم کو روکنے کے لئے عملی اقدام عمل میں  لائيں ۔مظاہرین نے سعودی عرب کے خزنخوار ولیعہد محمد بن سلمان کے خلاف بھی نعرے لگاتے ہوئے اس جنگی جرائم کی عالمی عدالت میںم قدمہ قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Share/Save/Bookmark