QR codeQR code

تیونس میں سعودی ولیعہد کے خلاف مظاہرے

سعودی ولیعہد کے سفر کے خلاف تیونس کے عوام نے سڑکوں پر نکل آئے

28 Nov 2018 گھنٹہ 15:47

جلاد صفت سعودی ولیعہد کے سفر کے خلاف تیونس کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر اپنی سخت مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے انکے خلاف عالمی عدالتوں میں مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا


تیونس میں سعودی ولیعہد کے خلاف مظاہرے
جلاد صفت سعودی ولیعہد کے سفر کے خلاف تیونس کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر اپنی سخت مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے انکے خلاف عالمی عدالتوں میں مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ محمد بن سلمان مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن میں جاری جنگ کے اصل مجرم سمجھے جاتے ہیں اور اسکے علاوہ حال ہی میں قتل ہوئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں بھی اسی شہزادے کو اصل ملزم سمجھا جا رہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 381445

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/381445/تیونس-میں-سعودی-ولیعہد-کے-خلاف-مظاہرے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com