تیونس میں سعودی ولیعہد کے خلاف مظاہرے

سعودی ولیعہد کے سفر کے خلاف تیونس کے عوام نے سڑکوں پر نکل آئے
جلاد صفت سعودی ولیعہد کے سفر کے خلاف تیونس کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر اپنی سخت مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے انکے خلاف عالمی عدالتوں میں مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا
تاریخ شائع کریں : چهارشنبه ۷ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۵:۴۷
موضوع نمبر: 381445
 
تیونس میں سعودی ولیعہد کے خلاف مظاہرے
جلاد صفت سعودی ولیعہد کے سفر کے خلاف تیونس کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر اپنی سخت مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے انکے خلاف عالمی عدالتوں میں مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ محمد بن سلمان مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن میں جاری جنگ کے اصل مجرم سمجھے جاتے ہیں اور اسکے علاوہ حال ہی میں قتل ہوئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں بھی اسی شہزادے کو اصل ملزم سمجھا جا رہا ہے۔
Share/Save/Bookmark