تاریخ شائع کریں2018 25 November گھنٹہ 18:12
خبر کا کوڈ : 380625

کم تعداد کے باوجود فلسطین و یمن کی حمایت میں اہم کام انجام دیے جاسکتے ہیں

مساعی حمیدہ کمیشن سے خطاب کرتے ہوئے "آیت اللہ اراکی" نے کہا
مساعی حمیدہ کمیشن بہت اہم کام انجام دے سکتا ہے اور پوری دنیا میں پھیل سکتا ہے ہم اگرچہ تعداد میں کم ہیں لیکن اللہ کی مدد سے بڑے کام انجام دے سکتے ہیں اور حضرت موسی علیہ الاسلام نے بھی اپنے تبلیغی امور میں اللہ تعالی سے مدد طلب کی تھی۔
کم تعداد کے باوجود فلسطین و یمن کی حمایت میں اہم کام انجام دیے جاسکتے ہیں
کم تعداد کے باوجود فلسطین و یمن کی حمایت میں اہم کام انجام دیے جاسکتے ہیں

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ۳۲ ویں وحدت کانفرنس کے دوران مساعی حمیدہ کمیشن سے خطاب کرتے ہوئے "آیت اللہ اراکی" نے کہا، اگر خداوند متعال نے چاہا تو ہمیں درپیش مسائل جلد ہو جائے گے جس کی گواہی قرآن کریم دیتا ہے۔
انہوں نے کہا مساعی حمیدہ کمیشن کمیشن بہت اہم کام انجام دے سکتا ہے اور پوری دنیا میں پھیل سکتا ہے ، جس طرح یورپ میں بعض تنظیموں کی جانب سے یہی کام انجام دیا جا رہا ہے۔
ہم اگرچہ تعداد میں کم ہیں لیکن اللہ کی مدد سے بڑے کام انجام دے سکتے ہیں اور حضرت موسی علیہ الاسلام نے بھی اپنے تبلیغی امور میں اللہ تعالی سے مدد طلب کی تھی۔
میں یمنی برادران کو اس بات کا اطمئنان دلاتا ہوں کہ کامیابی بہت نزدیک ہے اور اسی موضوع کی طرف رہبر معظم انقلاب نے بھی تاکید کی ہے۔
صہیونی فوج کو ایک چھوٹے سے گروہ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ایسی طرح یمنی مجاہدین بھی امریکہ اور سعودی اتحادیوں کو شکست دینے میں کامیاب ہوں گے کیوں کہ خداوند متعال مجاہدین کے ساتھ ہے
 
 
 
 
 
 
 
https://taghribnews.com/vdcdxz0skyt0j96.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ