تاریخ شائع کریں2018 22 November گھنٹہ 14:14
خبر کا کوڈ : 379887

مختلف ممالک میں اسلام کے خلاف مہم نفرت کا باعث بن رہی ہے

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا
پاکستان کا مذاہب کی توہین کی روک تھام کے لئے عالمی مہم چلانے کا فیصلہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان نے مذاہب کی توہین کی روک تھام کے لئے عالمی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مختلف ممالک میں اسلام کے خلاف مہم نفرت کا باعث بن رہی ہے
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان نے مذاہب کی توہین کی روک تھام کے لئے عالمی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کا مذاہب کی توہین کی روک تھام کے لئے عالمی مہم چلانے کا فیصلہ  اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان نے مذاہب کی توہین کی روک تھام کے لئے عالمی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی سفیرملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے آٹھویں گلوبل فورم سے خطاب کے دوران کہا کہ پاکستان نے مذاہب کی توہین کی روک تھام کے لئے عالمی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے وزیراعظم عمران خان نے مہم کے حوالے سے خصوصی اقدامات کئے ہیں۔

ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان مختلف مذاہب میں ہم آہنگی کے فروغ کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے گا، مختلف ممالک میں اسلام کے خلاف مہم نفرت کا باعث بن رہی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbw9bfzrhbzwp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ