تاریخ شائع کریں2018 21 November گھنٹہ 19:00
خبر کا کوڈ : 379757

وحدت کانفرنس تکفیری اور افراطی سوچ سے مقابلے کا نام ہے

دانشگاہ مذاہب کے سربراہ :" محمد حسین مختاری" نے کہا
امام خمینی (رح) نے قرآن و حدیث کی روشنی میں وحدت اسلامی کو ایک اسلامی آیڈیولوجی اور علماء کی دینی زمہ داری قرار دیا ہے۔
وحدت کانفرنس تکفیری اور افراطی سوچ سے مقابلے کا نام ہے
وحدت کانفرنس تکفیری اور افراطی سوچ سے مقابلے کا نام ہے

دانشگاہ مذاہب کے سربراہ :" محمد حسین مختاری" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وحدت کانفرس دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں انتہائی مؤثر تدبیر ہے ، جبکہ دوسری طرف عالمی استکبار اور صہیونی طاقتیں مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ایجاد کرکے مسلمانوں پر ظلم و ستم جاری رکھے ہوئے ہیں۔
امام خمینی (رح) نے قرآن و حدیث کی روشنی میں وحدت اسلامی کو ایک اسلامی آیڈیولوجی اور علماء کی دینی زمہ داری قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا اس مسلمانوں کا اہم ترین مسئلہ ، مسئلہ فلسطین اور قدس ہے، یہی وجہ ہے کہ وحدت کانفرنس کا محور بھی مسئلہ فلسطین اور قدس ہی ہے، مسلمانوں میں اتحاد کے زریعہ دشمن کی سازشوں کو ناکام بنایا جاسکتا ہے۔
دانشگاہ مذاہب اسلامی بھی مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے شانہ بشانہ وحدت کانفرنس میں اپنی خدمات فراہم کررہی ہے اور" آیت اللہ اراکی" کے حکم پر ہمیشہ کی طرح اپنی تمام تر توانایاں وحدت کانفرنس میں صرف کرنے کے لیے آمادہ ہیں اور مہمانوں کی ہر کسی قسم کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔
https://taghribnews.com/vdchmwnxq23nqqd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ