تاریخ شائع کریں2018 20 November گھنٹہ 22:05
خبر کا کوڈ : 379452

فلسطینی عوام کا رفرنڈم میں حق رائے دہی وحدت کانفرنس کا اصلی محور ہے

مجمع جہانی مذاہب اسلامی کے سربراہ "آیت اللہ محسن اراکی " نے کہا
مسئلہ فلسطین اور قدس مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی کنجی ہے اور وحدت کانفرنس کا اصلی محور بھی مسئلہ فلسطین اور قدس ہے۔
فلسطینی عوام کا رفرنڈم میں حق رائے دہی وحدت کانفرنس کا اصلی محور ہے
فلسطینی عوام کا رفرنڈم میں حق رائے دہی وحدت کانفرنس کا اصلی محور ہے

 تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی مذاہب اسلامی کے سربراہ "آیت اللہ محسن اراکی " نے 32 ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے اہداف کے حوالے سے کہا، اس وقت عالم اسلام کو جو کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں، وہ مسلمانوں کے درمیان برادرانہ روابط  کا نتیجہ ہے۔
صہیونی حکومت اور اور سعودی اتحاد مسلمانوں میں تفرقہ ایجاد کرکے جنگ ایجاد کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔
انہوں نے کہا اس سال تقریبا 100 ممالک سے علماء وحدت کانفرنس میں شریک ہو رہے ہیں اور اس کانفرنس میں دانشمندوں اور علماء کی شرکت جمہوری اسلامی ایران کی مسلمانوں کے درمیان وحدت ایجاد کرنے میں کامیابی کی علامت ہے۔
مسئلہ فلسطین اور قدس مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی کنجی ہے اور وحدت کانفرنس کا اصلی محور بھی مسئلہ فلسطین اور قدس ہے۔
انہوں نے آخر میں کہا ، وحدت کانفرنس کا انعقاد اس بات کی دلیل ہے کہ استکباری سازشیں ناکام ہوچکی ہیں اور امریکہ ، سعودی اتحاد اور صہیونی حکومت کا اصلی چہرہ دنیا کے سامنے آچکا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjihet8uqeaxz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ