تاریخ شائع کریں2018 20 November گھنٹہ 21:18
خبر کا کوڈ : 379449

انقلاب اسلامی کے بعد اہلسنت مدارس کی تعداد 10 گناہ اضافہ ہوا ہے

" حجت الاسلام و المسلمین محمد حسن زمانی " نے کہا
انقلاب اسلامی کے بعد اہلسنت مدارس کو خاص سہولتیں فراہم کی گئی اور ان کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور 12 ہزار اہلسنت دینی طالب علمون کو بیمہ کی سہولت فراہم کی گئی ہے
انقلاب اسلامی کے بعد اہلسنت مدارس کی تعداد 10 گناہ اضافہ ہوا ہے
انقلاب اسلامی کے بعد اہلسنت مدارس کی تعداد 10 گناہ اضافہ ہوا ہے

ایران میں حوزہ ھائی علمیہ کے اجتماعی اور سیاسی امور کے نمایندہ " حجت الاسلام و المسلمین محمد حسن زمانی " نے رسول اللہ ﷺ کے روز ولادت کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا، قرآن کہتا ہے اگر امت مسلمہ چاہتی ہے کہ کامیابی حاصل کرے تو سیرۃ پیامبر ﷺ پر عمل پیرا ہو۔
انہوں نے کہا حوزہ علمیہ کے سیاسی اور اجتماعی امور کے نمایندہ نے اپنی تقریر کے دوران میں کہا، پیامبر اکرم ﷺ کی شخصیت فقط عالم اسلام کے لیے محبوب شخسیت نہیں ہے بلکہ ادیان ہائی دیگر بھی ان کی شخصیت اور کردار کے گرویدہ ہیں، یہی وجہ ہے کہ دنیا میں بہت کم ایسے لوگ ہے جو آپ ﷺ کو نہ پہچانتے ہوں، اور گذشتہ 40 سالوں میں نبی مکرم ﷺ کی شخصیت اور قرآن کریم کو خاطر خواہ طور پر دنیا کے سامنے معروف کرایا گیا ہے۔
انہوں نے کہا انقلاب اسلامی کے بعد اہلسنت مدارس کو خاص سہولتیں فراہم کی گئی اور ان کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے بر خلاف مصر کے جہاں ایک بھی شیعہ مسجد یا مدرسہ موجود نہیں ہے اور نا ہی تعمیر کرنے کی جازت دی جاتی ہے۔
انہوں نے آخر میں کہا اس وقت ایران کی اسمبلی میں اہلسنت کے 20 نمایندے موجود ہے جو ملک کی قانون گذاری میں مؤثر کردار ادا کرتی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfj1dm1w6deja.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ